تازہ ترینعلاقائی

گھوٹکی نو مسلم لڑکی اہل خا نہ دشمن ہو گئے

گھوٹکی (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گھوٹکی میں دو روز قبل ا سلا م قبول کرکہ پسند کی شادی کرنے والی نو مسلم عائشہ اپنے شوہر کے ساتھ تحفط کے لئے پریس کلب پہنچ گئی سکھر پریس کلب عائشہ (روما)نے اپنے شوہر شہباز سومرو کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کے اپنی مرضی کے ساتھ اپنا مزہب چھوڑ کر اسلام قبول کیا ہے اورشہباز سے شادی کی ہے جس کو بعد ورثا میرے جانی دشمن بن گئے ہیں اور انھوں نے گھوٹکی تھانے پر میرے خلاف اغوا کی جھوٹی ایف ائی آر درج کرائی ہے میں نے اپنی مرضی سے انکا گھر چھوڑا ہے انھوں نے بتایا کہ انکی جان کو خطرہ ہے جس کے لئے انہوں نے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں ایک آئینی پٹیشن داخل کر رکھی ہے اور انکا حکام بالا سے مطالبہ ہے کہ انکو تحفظ دے کر انکی جانے بچائی جائیں

یہ بھی پڑھیں  صحافیوں کےملزمان کی عدم گرفتاری اورلواحقین کو معاوضہ نہ ملنے کے خلاف سبی پریس کلب نے احتجاجی شیڈول کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker