علاقائی

یونین آف جرنلسٹس گھوٹکی کا اہم اجلاس وزیر احمدمہر کی صدارت میں ہوا

ڈہرکی ﴿ وزیر احمد مہر ﴾ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس گھوٹکی کا اہم اجلاس وزیر احمدمہر کی صدارت میں ہوا جس میں ڈہرکی کے صحافی قطب الدین چاچڑ کو بیکری مالک عبدالغفار چاچڑ کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکی اورڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس گھوٹکی کے جنرل سیکریٹری محمد احمد عاربی پر ڈاکوئوں کی طرف سے مبینہ تشدد اور نقدی وغیرہ چھیننے کی واردات پر سخت لفظوں میں مذمت کی گئی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس گھوٹکی کے صدر وزیر احمد مہر ،مختیار احمد ،ڈیوڈلطیفی،طالب پہنوار،ظاہر شاہ،محمد ریاض غوری،آصف منیر ،عابد رشید لغاری و دیگر نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کیا جائے بصورت دیگر ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دہرنے دیے جائیں گے.اور ریہڑی یونین کے صدر ارشاد مجاہد بھی موجود تھے.

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:ملکی ترقی کے لئے معاشی دہشتگردوں کو بھی نشانہ عبرت بنانا ہوگا،سید رضا شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker