پاکستانتازہ ترین

سیاچن:گیاری سے مزید 4 شہیدفوجی جوانوں کی لاشیں مل گئیں

سیاچن (مانیٹرنگ سیل)سیاچن کے علاقے گیاری سے برف میں دبے مزید چار شہیدفوجی جوانوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ سیاچن کے علاقے گیاری میں رواں برس 7 اپریل کو برفانی تودہ گرنے سے 139فوجی جوان دب گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برف تلے دبے مزیدچار فوجی جوانوں کے جسد خاکی مل گئے ہیں جس کے بعد شہدا کی ملنے والی لاشوں کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔گیاری آپریشن میں 50انجینئرز سمیت تین سوفوجی جوان شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہت خوشی کی بات ہے کہ ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،مصباح الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker