پاکستانتازہ ترین

گیاری:برف میں دبے مزید 2فوجی جوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

سیاچن(مانیٹرنگ سیل) سیاچن کے علاقے گیاری سے برف میں دبے مزید 2 فوجی جوانوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، اس طرح اب تک ملنے والی شہداء کی لاشوں کی تعداد 121 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاچن کے علاقے گیاری میں رواں برس برفانی تودہ گرنے کا حادثہ پیش آیا تھا، جس میں 139 فوجی جوان دب گئے تھے، گیاری میں ان دنوں انتہائی سرد موسم میں بھی باقی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔ آج برف کے تودے تلے دبے مزید 2 شہید فوجی جوانوں کے جسد خاکی مل گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:حضور ﷺ کی آمد سے باطل کے اندھیرے چھٹ گئے ،یسین سعیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker