پاکستانتازہ ترین

گیاری سیکٹر:شہید فوجی کاجسد خاکی نکال لیاگیا

گیاری(نمائندہ خصوصی)گیاری سیکٹر میں پاک فوج کے ایک اور شہیدکاجسدخاکی نکال لیا گیا، اب تک نکالی گئی لاشوں کی تعدادچارہوگئی ہے۔آئی ایس پی آرذرائع کےمطابق سیاچن کےگیاری سیکٹر میں سات اپریل کو دب جانےوالےجوانوں میں سےایک اورشہید کا جسد خاکی نکال لیا گیا، جس کی شناخت کی جارہی ہے، گیاری سیکٹر سے اب تک چار شہداء کے جسد خاکی نکالےجاچکےہیں۔ریسکیو آپریشن اٹھاون روز سےجاری ہے،اور لاشں ملنےکےبعدقرب و جوار کےعلاقوں میں برف ہٹانےکا کام مزید تیزکردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ہاکی فیڈریشن نے سات کھلاڑیوں پر جرمانے عائد کر دیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker