پاکستانتازہ ترین

بعض عناصرچاہتے ہیں موجودہ جمہوری حکومت کو ہٹا دیا جائے،وزیراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے وہ چور دروازے سے نہیں آئے اور نہ ہی انہیں کوئی غیر آئینی طریقے سے ہٹا سکتا ہے۔ لاہور میں ورچوئل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ منتخب وزیر اعظم ہیں اور بعض عناصر چاہتے ہیں موجودہ جمہوری حکومت کو ہٹا دیا جائے لیکن وہ ناکام رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button