پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت کیس،گیلانی کافیصلے کیخلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف) وزير اعظم يوسف رضا گيلانی نے توہين عدالت کيس ميں سزا یافتہ ہونے اور مجرم ٹھہرائے جانے کے فيصلے کے خلاف اپيل نہ کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔  واضح رہے کہ سپريم کورٹ کے فيصلے کے خلاف اپيل دائر کرنے کا آج آخری دن ہے اور آج دوپہر 12تک اپیل دائر کی جاسکتی تھی۔ اعتزاز احسن نے آج میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ حکومت نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ صدر مملکت، وزیراعظم اور سینیر رہنماؤں کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ اعتزاز احسن نے مزہد بتایا کہ  اسپیکر قومی اسمبلی فہمید مرزا کی رولنگ کے بعد اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق کیس کی سماعت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker