پاکستانتازہ ترین

اسپیکرکی رولنگ کالعدم،گیلانی کی نااہلی کیلئے3رکنی بینچ 6جون کوسماعت

اسلام آباد (بیوروچیف) سپریم کورٹ وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف درخواستوں کی سماعت چھ جون کو کرے گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف شامل ہیں۔  تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف اور ظفر علی شاہ نے اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواستیں دائر کیں تھیں جن میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ عدالت کی سزا کے بعد سپیکر کی رولنگ بلا جواز ہے اسے کالعدم قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  کولکتہ ون ڈے:پاکستان 250 رنز بناکرآوٴٹ،ناصرجمشید کی دوسری سنچری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker