پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے جسٹس (ر) نسیم اسکندر کا نام تجویز کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے جسٹس (ر) نسیم اسکندر کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جسٹس (ر) زاہد قربان علوی کی جگہ جسٹس (ر) نسیم اسکندر کا نام چیف الیکشن کمشنر کیلئے نامزد کردیا ہے۔ واضح رہے کہ جسٹس (ر) زاہد قربان علوی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے اپنا نام پیش کرنے پر معذرت کرلی تھی۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا زلزلے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker