پاکستانتازہ ترین

سابق وزیراعظم کے فیصلوں کو آئینی تحفظ حاصل ،صدارتی آرڈیننس جاری

اسلام آباد(بیوروچیف) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چھبیس اپریل سے انیس جون تک کے فیصلوں کوآئینی تحفظ دینے کیلئے صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق چھبیس اپریل تا انیس جون تک حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات چیلنج نہیں کیے جاسکیں گے۔ پاکستان اور دوسرے ملکوں سےکئےگئےمعاہدوں کوبھی آئینی تحفظ حاصل ہوگا ،سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں یوسف رضا گیلانی کو چھبیس اپریل سے نااہل قرار دیا تھا۔سپریم کورٹ کی ہدایت پر الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی چھبیس اپریل سے نااہلی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی: ايم کيوايم کي کل سے ملک بھر ميں رکينت سازي مہم شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker