پاکستانتازہ ترین

بدنام ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا،پہلا وزیراعظم ہوں جوعزت کے ساتھ رخصت ہوا: گیلانی

لاہور(نامہ نگار) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور اسپیکر نے انہیں نااہل نہ قرار دینے کا فیصلہ کر کے اٹھارہ کروڑ عوام کی عزت رکھ لی ہے ۔۔  لاہور ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جو عزت کے ساتھ رخصت ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker