پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم گیلانی سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف سے) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی جس کے دوران دفاع اورسلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے مطابق ، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اسلام آباد میں وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کی ، اس موقع پر فوج کے پیشہ وارانہ امور،سرحدوں کے دفاع اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں نے پارلیمانی سفارشات کی روشنی میں پاک امریکا تعلقات سے متعلق بھی بات کی

یہ بھی پڑھیں  جماعت اسلامی اور تحریک انصاف ریلی کراچی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker