پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم گیلانی8روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ

اسلام آباد(بیوروچیف سے)  وزيراعظم يوسف رضا گيلانی برطانيہ کے 8 روزہ سرکاری دورے پر آج لندن روانہ ہوگئے۔ وزيراعظم يوسف رضا گيلانی پاک برطانيہ اسٹرٹيجک مذاکرات کے جائزہ اجلاس ميں شرکت کريں گے جس ميں دونوں ممالک کے درميان گزشتہ 13 ماہ ميں ہونے والی پيش رفت کا جائزہ ليا جائے گا۔ اجلاس ميں شرکت کے بعد وزيراعظم يوسف رضا گيلانی برطانوی ہم منصب کے ساتھ مشترکا پريس کانفرنس سے بھی خطاب کريں گے۔ دورے ميں وزيراعظم گيلانی دولت مشترکا کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس ميں بھی شرکت کريں گے۔

یہ بھی پڑھیں  این اے 204ضمنی انتخاب،بلاول زرداری بمقابلہ فاطمہ بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker