علاقائی

گلگت بلتستان 24 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی عطا آباد جھیل پر برف جم گئی۔

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ : ناصر اُللہ بیگ) گلگت بلتستان 24 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی عطا آباد جھیل  پر برف جم گئی،آپر ہنزہ اور گوجال کے 25 ہزار لوگوں کا دنیا سے زمینی رابطہ منقطع،   4جنوری 2010 کو ہنزہ عطا آباد کے مقام پر زمین سرکنے کے بعد دریائے ہنزہ، گوجال پر مصنوعی جھیل بن گئی اس سانحے میں 9 افراد پہاڑی تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگئےتھے۔ اس سانحے کو ہوئے 2 سال گزرنے باوجود مقامی نمائندہ گان اور حمکران خاموش ہیں ۔
پاکستان او چین کے درمیان سمندر سے گہری دوستی کی واحد نشانی شاہرائے قراقرم ہے ، اس سانحے کے بعد شاہرا قراقرم مکمل طور پر بند ہے جس سے پاک چین دوست بھی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: کرپشن کینسر صرف آپریشن سے ختم ہوگا ۔محمدناصراقبال خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker