پاکستانتازہ ترین

عطاءآبادجھیل کاسپل وے کل کھولا جائیگا،30ہزار کیوسک پانی کااخراج ہوگا

athabadگلگت(مانیٹرنگ سیل)عطاء آباد جھیل کا سپل وے کل کھولا جائے گا،30ہزار کیوسک پانی کا اخراج ہوگا،نشیبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی،ڈی سی سبطین احمد نے گلگت میں عطاء آباد جھیل کے قریب نشیبی آبادی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھیل کا سپل وے جمعہ کو صبح11بجے کھول دیا جائے گا،جس سے جھیل میں موجود30ہزار کیوسک پانی کا اخراج ہوگا،انہوں نے جھیل کے قریب اور راستے میں رسنے والی تمام نشیبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ڈکیتی وچوری کی تین مختلف وارداتیں،سرکل پولیس خاموش تماشائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker