تازہ ترینعلاقائی

گلگت ،رحیم آباد کے جنگل میں لگی آگ پر6روز بعد بھی قابونہ پایاجاسکا

گلگت ﴿نامہ نگار﴾ گلگت کے قریب رحیم آباد کے جنگل میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے.رحیم آباد کے جنگل میں چھ روز سے لگی آگ پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی اقدامات نہیں کیے گئے ،پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے مقامی رضا کار اپنی مدد اپ کے تحت تیزی سے پھیلتی ہوئی آگ پر قابو پانے کیلئے متاثرہ علاقے میں خندقیں کھودنے میں مصروف ہیں ،اب تک تقریبا 2 ہزار کے قریب درخت جل کر راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں  سبی:تین روزہ پولیو مہم کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہم نے دیے گئے ٹارگٹ کو 100فیصد تک حاصل کیا ہے،عزیربلوچ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker