پاکستانتازہ ترین

گیاری سیکٹر سے مزید 2شہداء کے جسد خاکی مل گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) گیاری میں برف تلےدبے مزید دو شہداکے جسدخاکی مل گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری سیکٹر سےملنے والےشہداکی میتیوں کی تعدادتینتالیس ہوگئی ہے۔ ایک دن میں تین شہدا کے جسد خاکی ملے۔گیاری سیکٹرمیں برف کےطوفان سے پاک فوج کے جوان دب گئے تھے۔ جن کی تلاش کیلئے بڑے پیمانے پر ریسکیوآپریشن بھی کیا گیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغازکل سے ہوگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker