پاکستانتازہ ترین

لاہور میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ سیل)لاہور میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں ملوث اصل ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا ، پولیس کے مطابق ڈکیتی میں ملوث ملزم نے تفتیش کے دوران واقعے میں ملوث ہونے کا اقرار کر لیا ہے،ملزم نے پولیس کے بتایا ہے کہ وہ اپنی گاڑی کو گیراج میں کھڑی کرکے واپس جا رہے تھے کہ اسے اوراس کے ایک اور ملزم ساتھی کو بچی نظر آئی جسے انہوں نے اٹھالیا اور گاڑی میں اس کے ساتھ زیادتی کی ۔ حالت خراب ہونے پر اسے اسپتال کے باہر چھوڑ کرفرار ہو گئے ۔پولیس دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے تاہم پولیس نے ملزم کی بیوی اور اس کی بہن کو حراست میں لیا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  میاں چنوں میں ماں بیٹی سمیت 3 خواتین سے اجتماعی زیادتی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker