تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:اوباش نوجوان کی نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾پھولنگر اوباش نوجوان کی نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش۔شور مچانے پر فرار۔تفصیلات کے مطابقپھولنگرکی نوا حی بستی مریم کالونی کی رہائشی ممتاز بی بی کی نو سالہ بچی نشا گلی میں جا رہی تھی کہ جتی نامی اوباش نوجوان نے اسے پکڑ لیا اور اسے ویران کمرے میں لیجا کر زبردستی زیادتی کی کوشش کر نے لگا۔بچی کے شور مچانے پر محلہ داروں نے آکر بچی کی جان بچائی۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں سگے بھائیوں سمیت تین جاں بحق جبکہ کمسن بچے سمیت 2افراد زخمی واقعات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker