تازہ ترینعلاقائی

جھنگ، چارافراد نے جواں سال لڑکی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

girls sexجھنگ(مانیٹرنگ سیل)موچیوالہ کے ایک گاؤں میں چار افراد نے جواں سال لڑکی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس کے مطابق چک نمبر 180کے رہائشی نور اکبر نے درخواست گزاری ہے کہ قیصر ملزم نے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے اس کی بیٹی مسماۃ مسرت بی بی کو زبر دستی اغواء کر لیا اور بعد میں اس کے ساتھ زبر دستی زیادتی کی جس پر پولیس تھا نہ موچیوالہ نے مقدمہ در ج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button