پاکستانتازہ ترین

فورٹ منرو زیادتی کیس کے ملزموں نے گرفتاری دیدی

راجن پور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) با فورٹ منرو میں لڑکیوں سے زیدتی کیس کے ملزم اہلکاروں نے گرفتاری دیدی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان ملزموں کا کہنا ہے کہ زیادتی کا الزام قطعی طور پر غلط ہے جبکہ یہ گاڑی کی چیکنگ کے دوران ہونے تلخ کلامی اور جھگڑے کا نتیجہ ہے کہ ان پر زیادتی کا لزام لگایا گیا ہے جبکہ وہ لڑکیوں کو تھانے لائے ہی نہیں تھے بلکہ ان کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی گئی ہے ۔انہوں نے کسی سے زیادتی نہیں کی اور ان پر الزام غلط ہے ۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ صدر مملکت اور پنجاب کے وزیراعلیٰ ان کی فریاد بھی سنیں اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائیں تاکہ جھوٹ اور سچ کا فیصلہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button