تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

نابینا افراد دیکھ سکیں گے

بصارت سے محروم افراد کے لئے ماہرین نے ایسا چشمہ ایجاد کرلیا ہے جسے لگا کر نابینا افراد دیکھنے لگیں گے نابینا افراد کے لیے ایسی عینک ایجاد ہوگئی ہے جس کے استعمال سے ان کے لیے دیکھنا ممکن ہو جائے گا۔ یہ عینک آواز کی لہروں سے نابینا لوگوں کے دماغ میں کسی بھی منظر کی تصویر بنا دیتی ہے۔ اس عینک میں مائیکرو ویڈیو کیمرہ، کمپیوٹر اور ہیڈ فون لگے ہوتے ہیں۔ کیمرہ کسی بھی منظر کا تجزیہ کر کے اس کا تھری ڈی ماڈل تیار کرتا ہے جو بعد ازاں آواز بن کر ہیڈ فون کے ذریعے نابینا کے کان تک پہنچ جاتا ہے۔ یوں ذہن میں ارد گرد کے منظر کا واضح تصور ابھرآتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کوہاٹ:غیر قانونی تعمیرات اور تجاویزات کی خاتمے کی مہم جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker