پاکستانتازہ ترین

سابق وزیرخارجہ اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی گوہرایوب مسلم لیگ (ن) میں شامل

gohar ayubلاہور(نامہ نگار) سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔  گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب کےساتھ رائے ونڈ لاہورمیں مسلم لیگ (ن) کے قائد  نواز شریف سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے ن لیگ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ خیبر پختونخوا کے علاقے ہزارہ سے تعلق رکھنے والے سابق اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی حاجی حبیب اللہ ترین، پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر اختر شاہ اورجمعیت علمائےاسلام کے رکن صوبائی اسمبلی راجہ فیصل زمان نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ نواز شریف نے ان رہنماؤں کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ کے عوام سے ان کی محبت اوراحترام کا خاص رشتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی پاکستان تحریک انصاف کر رہی ہے،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker