پاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (بیوروچیف)  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح 63ہزار500 روپے پر پہنچ گئی۔جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا مزید اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 63ہزار500روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اس سے قبل گزشتہ برس ستمبر میںسونے کی فی تولہ قیمت میں250روپےاضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق عالمی سطح پر سونے میں سرمایہ کاری سے عالمی منڈی میں فی اُونس سونے کی قیمت 6ماہ کی بلندترین سطح پر ہے اور اسی کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:مضرصحت گوشت اورغیرمعیاری کھاد فروخت کرنے پر3افراد کیخلاف مقدمات درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker