تازہ ترینعلاقائی

گومل یونیورسٹی طالبہ زیا دتی کیس میں تین اہلکارمعطل

ڈیرہ اسما عیل خان ﴿سٹاف رپوٹر﴾ گومل یو نیو رسٹی کے وائس چانسلر نے طالبہ زیا دتی کیس میں یو نیو رسٹی کے تین اہلکاروں کی فوری معطلی کے احکا ما ت جا ری کر دئے یو نیو رسٹی سنڈیکیٹ کے فیصلے کی یو نیو رسٹی میں چند روز قبل فیکلٹی آف ایگریکلچر میں طالبہ مہوش بی بی کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کر نے کے واقعہ میں مبینہ طور پر فرائض میں غفلت برتنے کی پاداش اورشفاف تحقیقات کو یقینی بنا نے کے لیے زرعی فیکلٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نعمت اللہ، اسسٹنٹ پروفیسر عبدالحلیم اور سیکو رٹی گارڈ فرید اللہ کی فوری معطلی کے احکا ما ت جا ری کر دئے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ:بس نہ رکنے پرطالب علموں کا حملہ، ڈرائیوراورکنڈیکٹر پرتشدد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker