تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

راز داری اصولوں کی پاسداری میں ناکامی، فرانس میں گوگل کو 1لاکھ 50ہزار یورو جرمانہ

فرانس کے ڈیٹا پروٹیکشن واچ ڈاگ نے گزشتہ روز ذاتی ڈیٹا کے لئے اپنی راز داری کے راہنما اصولوں کی پاسداری میں ناکامی پر گوگل کو زیادہ سے زیادہ ممکنہ ایک لاکھ پچاس ہزار یورو (205,000ڈالر) کا جرمانہ کیا ہے ۔واچ ڈاگ سی این آئی ایل نے امریکہ کے انٹرنیٹ کے سب سے بڑے ادارے کو یہ حکم بھی دیا ہے کہ وہ آئندہ آٹھ روز کے اندر کم ازکم 48گھنٹوں میں اپنے فرانسیسی ہوم پیج پر اس فیصلے سے متعلق بیان شائع کرے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!