تازہ ترینعلاقائی

پنجاب کے گورنرمخدوم احمد محمود آج عہدے کا حلف اٹھائینگے

ahmad mehmoodلاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب کے نئے گورنر مخدوم احمد محمود آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس لاہور میں ہوگی۔نئے نامزد ہونے الے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے دو روز قبل کہا تھا کہ وہ گورنر پنجاب کا حلف منگل کے روز صبح گیارہ بجے اٹھائیں گے۔اس حوالے سے گورنر ہاوس میں حلف برداری تقریب کے انتطامات کرلیے گئے ہیں۔حلف برداری تقریب میں وزراء اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب میں جعلی آب زم زم کی فروخت کے الزام میں 10 افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker