پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں اساتذہ کی بھرتی پرپابندی اٹھالی گئی

لاہور(بیوروچیف) پنجاب میں اساتذہ کی تقرری اور تبادلوں پرعائد پابندی اٹھا لی گئی ۔۔ فیصلے پرعمل درآمد یکم جون سے ہو گا۔ گریڈ ایک سے 16 تک تبادلے متعلقہ ضلعے کا ڈی سی او اور ای ڈی او کر سکے گا ، انٹرڈسٹرکٹ اور گریڈ 17 سے اوپر تبادلے سیکرٹری سکولز اور ڈی پی آئی کر سکیں گے۔ وزیراعلی کی طرف سے جاری کردہ 4 ہزار ڈائریکٹوز پابندی ہٹنے کے بعد ناکارہ ہو گئے، یہ تبادلے اب ڈی سی اوز اور محکمہ تعلیم کے حکام کی صوابدید پر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ق لیگ کی دھمال ثقافت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker