پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزراء اور مشیروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم گیلانی نے وفاقی وزراء اور مشیروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔ چارسال خوب غيرملکي دورے ہوئے۔آخري سال ميں حکومت کو بچت کي سوجھي ۔۔۔۔۔اور وزيراعظم نے   وفاقی وزراء، وزرائے مملکت، وزیراعظم کے مشیر اور معاونین کے بیرونی ملک دوروں پرپابندي لگادي۔۔۔اس فيصلے کا مقصد کفايت شعاري اوربچت بتاياگياہے۔۔۔يہ بھي کہاگياہے کہ جس دورے ميں کسی وزیر یا مشیر کی شرکت لازم ہو۔۔وزیراعظم کی اجازت اور دورے کے اخراجات کی منظوری لینا ضروری ہے۔۔۔چليے دير آيد درست آيد۔ اسي ہفتے بھارتي حکومت نے بھي بچت اصلاحات نافذ کي ہيں ۔بيرون ملک دوروں کےليے وفد مختصر رکھنے کي ہدايت کي ہے۔۔اور سرکاري اجلاس فائيو اسٹار ہوٹلز ميں کرنے پربھي پابندي لگادي ہے

یہ بھی پڑھیں  کراچی ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں غیراعلانیہ اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker