پاکستانتازہ ترین

پرویز الہی نائب وزیر اعظم کا عہدہ عدالت میں چیلنج

لاہور(بیوروچیف) چوہدری پرویزالٰہی کی نائب وزیراعظم کے عہدے پر تقرری کو سپریم کورٹ، لاہور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین میں نائب وزیراعظم کی گنجائش نہیں۔ حکومت نے ایک جماعت کو خوش کرنے کیلئے نائب وزیراعظم مقررکیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نائب وزیر اعظم کی تقرری منسوخ کرے اور میڈیا کو فیصلے تک پرویز الٰہی کو نائب وزیراعظم نہ لکھنے کا پابند

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو۔قرآن پاک پڑھانے والے استاد نے گیارہ سالہ بچی کی عزت لوٹ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker