پاکستانتازہ ترین

حکومت نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل تعینات کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق حکومت خالد جاوید کو منانے میں کامیاب ہوگئی۔ خالد جاوید نے اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے جس کے بعد انہیں اٹارنی جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب اسمبلی کا تحفظِ خواتین بِل

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker