پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت نے تعلیم گھر اپیلی کیشن بناڈالی

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کی بندش سے بچوں کے تعلیمی نقصان کے ازالے کے لئے کیبل چینل لانچ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کی بندش سے بچوں کے تعلیمی نقصان کے ازالے کے لئے کیبل چینل لانچ کیا ہے،جسے تعلیم گھر کا نام دیا گیا ہے۔اپنے ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ گوگل سے تعلیم گھر کی ایپ موبائل میں ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے،تاکہ بچے گھر بیٹھے آن لائن تعیلم حاصل کرسکے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker