پاکستانتازہ ترین

پاکستان مسلم لیگ ن کےصوبائی رہنمامیر اشرف حسین کا این یو جے بلوچستان آفس کا دورہ

گوادر ﴿پ ر ﴾ پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما میر اشرف حسین کا نیشنل یونین آف جرنلسٹ بلوچستان آفس کا دورہ صوبائی صدر آدم قادربخش صوبائی ناہب صدراسحاق قریش صوبائی جنرل سیکرٹری ساجد علی بلوچ سے ملاقات کر کے مبارک باد دی میر اشرف حسین کاکہنا تھانیشنل یونین آف جرنلسٹ کے پلیٹ فارم پر تمام صحافی متحد ہوکر بلوچستان کے مساہل کو ہائی لاہٹ کریں میر اشرف حسین نے نیشنل یونین آف جرنلسٹ کا صوبائی آفس گوادر میں کرنے پر چرمین محمد امجد انصاری اور مرکزی کابینہ کا شکریہ ادا کیا

یہ بھی پڑھیں  کالمسٹ برادری کامجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارافسوس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker