تازہ ترینعلاقائی

گوجرخان:تیزرفتارمزداالٹنےسے جی ٹی روڈ پر ٹریفک جام‘ڈرائیوراورکنڈیکٹرزخمی

gujar khanگوجر خان (نامہ نگار) تیز رفتار مزدا الٹنے سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک جام ‘ ڈرائیور اور کنڈیکٹر معمولی زخمی تفصیلا ت کے مطابق جی ٹی روڈ پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کے سامنے قصور سے راولپنڈی جانے والا مزدا نمبر LES3125تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس سے مزدا میں لو ڈ کیا گیا سامان جی ٹی روڈ پر بکھر گیا جس سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک جام ہو گئی حادثہ کا شکار ہونے والا ڈرائیور عبدالغفار اور کنڈیکٹر عرفان معمولی زخمی ہوئے ‘ ہائی وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریفک کا نظام بحال کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  سیاہ پولی تھین شاپنگ بیگ کا استعمال ممنوع ہے ‘ لاء کمیشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker