تازہ ترینعلاقائی

گوجرخان میں پانی لگا مضر صحت گوشت کی فروخت، شہری بیماریوں میں مبتلا

gujar khanگوجرخان (نامہ نگار)گوجرخان میں پانی لگا مضر صحت گوشت کی فروخت پانی لگا گوشت کھانے سے شہری بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق گوجرخان شہر میں قصاب گوشت کاوزن بڑھانے کیلئے پانی لگا کر فروخت کررہے ہیں جس سے گوشت نہ صرف بے ذائقہ ہو جاتا ہے بلکہ پانی لگا گوشت کھانے سے ہیپاٹائٹس اور معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں شہریوں نے مطالبہ کیا کہ قصابوں کو مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر فوری کارروائی کی جائے اور قصابوں کی دوکانوں پر مکھیوں سے بچاؤ کیلئے جالیاں لگانے کا پابند کیا جائے

یہ بھی پڑھیں  گوجرخان:تیزرفتارمزداالٹنےسے جی ٹی روڈ پر ٹریفک جام‘ڈرائیوراورکنڈیکٹرزخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker