علاقائی

گجرات:تحریک منہاج القرآن ڈنگہ کی میٹنگ دفترمنہاج القرآن حافظ سنٹر ڈنگہ میں منعقد ہوئی

گجرات﴿بیورو چیف﴾ تحریک منہاج القرآن ڈنگہ کی میٹنگ دفتر منہاج القرآن حافظ سنٹر ڈنگہ میں منعقد ہوئی، صدارت نائب امیر پنجاب تحریک منہاج القرآن پنجاب چوہدری وسیم ہمایوں نے کی، اجلاس میں تحریک منہاج ا لقرآن ڈنگہ کے صدر ڈاکٹر غلام عباس قادری اور ناظم وحید اقبال نے تنظیم کی سابقہ سہ ماہی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی، نائب امیر پنجاب تنظیم کی سہ ماہی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا اور اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر امیر تحریک منہاج القرآن منڈی بہائوالدین محمد اصغر جنجوعہ بھی موجود تھے، ڈنگہ کی تنظیم کے عہدیداران و اراکین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور: کالم اور گالم میں فرق رکھیں ، جمہوریت کو بطور ادارہ گالی نہ بنائیں ۔ رؤف طاہر ، سلمان عابد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker