تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ میں مسافر ویگن اور ٹرکوں میں تصادم ، 10افرادجاں بحق

Gujrannwala1گوجرانوالہ(مانیٹرنگ سیل) مسافر ویگن اور دو ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اورسات زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔پاک نیوز لائیو کے مطابق سیالکوٹ لاہور جانیوالی مسافر کوچ ایمن آباد روڈ پر دادے والی کے قریب اوورٹیکنگ کے دوران سامنے سے آنیوالے ٹرک سے ٹکراگئی اور پیچھے سے آنیوالا ٹرک بھی مسافر وین سے ٹکراگیااور ویگن دونوں ٹرکوں کے درمیان آگئی ۔ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی فوجیوں کی ریکارڈ خودکشیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker