تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:پنجاب پریس کلب کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت ضلعی آرگنائزرعدنان اعظم رضامنعقدہوا

Gujrannwala1گوجرانوالہ(عدنان رضا)6 پنجاب پریس کلب کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی آرگنائزر عدنان اعظم رضا منعقد ہوا۔ اجلاس میں نمائندہ روزنامہ ایکسپریس گکھڑ ڈاکٹر عصمت علوی کے والد محترم خوشی محمد (ھرے کوٹی) کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عصمت علوی سے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے بلند درجات دعا کی اجلاس میں ممبران پنجاب پریس کلب محمد اقبال جوئیہ ‘حافظ محمد یعقوب فریدی ‘شبیر احمد بھٹی ‘محمد گلشاد سلیمی ‘سید رضا سلطان ‘سید طاہر حسین زیدی ‘سید مظاہرہ زیدی ‘محمد نعیم بٹ ‘مدثر بھٹی ‘مبشر صدیقی ‘مسعود اختر مغل ‘ڈاکٹر مظہر الحق ‘ملک محمد سلیم قادری ‘ساجد محمود ‘ملک عنصر اقبال کھوکھر ‘محمد سلیم شاہین ‘محمد اصغر ہنجرا ‘کلیم شبیر بھٹی ‘حافظ توقیر عمر ‘فیصل مغل ‘ڈاکٹر شعمون عاقل گل ‘ڈاکٹر آصف سلیم ساہی ‘ارسلان خالد ‘الماس قمر چوہان ‘علی زیب ‘عبدالرحمان بٹ اور اعجاز احمد ناز نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم نےپہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker