تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:2نوسربازعورتیں جیولرزکی دوکان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لےاڑیں

gujranwalaگوجرانوالہ(بیورو چیف پنجاب)دو نوسرباز عورتیں جیولرز کی دوکان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لے اڑیں۔بتایا گیا ہے کہ سید نگری بازار میں رانا ناصر ساؤتھ جیولرز پر برقعہ پوش دو عورتیں دوکان کے اندر داخل ہوئیں اور ناصر کو زیورات دکھانے کیلئے کہا جس پر ناصر نے 25 تولے کے قیمتی زیورات دیکھا کر پسند کروائے ۔ اتنی ہی دیر میں اور بھی خواتین دوکان میں آ گئیں تو ناصر ان کو بھی زیورات دکھانے میں مصروف ہو گیا۔اسی اثناء میں دونوں نوسرباز خواتین 25 تولے سونے کے زیورات لیکر فرار ہو گئیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ: اوباش ملزم کی دوشیزہ سے زیادتی ‘مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker