تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:مختلف ٹریفک حادثات میں کمسن بچے سمیت2افرادشدیدزخمی

gujranwalaگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مختلف ٹریفک حادثات میں کمسن بچے سمیت2افرادشدیدزخمی ہوگئے تفصیل کیمطابق بھٹی بھنگوکارہائشی 27سالہ شاہدولدبرکت موٹرسائیکل پہ سوارہوکربازارسے واپس گھرجارہاتھا کہ تلونڈی موسیٰ خاں مین روڈپرمخالف سمت سے آنے والی تیزرفتارگدھاگاڑی کی ٹکرکے نتیجہ میں شدیدزخمی ہوگیااعوان چوک کارہائشی 12سالہ محمدبلال ولداشرف موٹرسائیکل رکشہ پہ سکول جارہاتھا کہ نوشہرہ روڈکے قریب پاؤں موٹرسائیکل رکشہ کی چین میں آجانے کے باعث شدیدزخمی ہوگیا زخمیوں کوفوری طبی امدادکے لئے ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور انسداد دہشت گردی کے باہر سے 10 مسلح ملزمان گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker