تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:دھلےابلتے ہوئے گٹر‘گلیوں نالیوں کا گندا پانی شہریوں کیلئےعذاب بن گیا

gujranwalaگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مین بازار دھلے ابلتے ہوئے گٹر ‘گلیوں نالیوں کا گندا پانی شہریوں کیلئے عذاب بن گیا۔ شہری گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے ۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ دنوں سے بارش کا گندا پانی مین بازار میں کھڑا ہے اور ابلتے ہوئے گٹر گلیوں ‘نالیوں کا گندا پانی شہریوں کے گھروں میں داخل ہو رہا ہے ۔ شہری گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے ہیں ۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے اعلی حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ فلائی اوورکامنصوبہ اپنے آغاز سے ہی متنازعہ اورانتہائی سست روی کاشکار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker