تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:چوہدری شجاعت حسین کے بہنوئی پر پولیس کاحملہ پنجاب حکومت کابزدلانہ اقدام ہے

gujranwalaگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) چوہدری شجاعت حسین کے بہنوئی پر پولیس کا حملہ پنجاب حکومت کا بزدلانہ اقدام ہے مسلم لیگ ن نے ہمیشہ انتقامی کاروائیوں کو فروغ دیا ہے مگر مسلم لیگی پنجاب حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ غیر قانونی اقدامات سے مخالفین کو دبانا غیر جمہوری ہتھکنڈہ ہے مسلم لیگ ن نے گزشتہ پانچ سال دور اقتدار میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا مسلم لیگ ق انتخابات میں مسلم لیگ ن کو عبرتناک شکست سے دو چار کردے گی چوہدری برادران نے ہمیشہ ملکی وقومی مفادات کی خاطر عوامی خدمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  چونیاں:محلہ قصاباں والا ٹرانسفارمر2 دن سے خراب، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker