تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:گھریلوحالات سےتنگ 40 سالہ شخص نےزہریلی گولیاں نگل کرخود کشی کرلی

gujranwalaگوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)گھریلو حالات سے تنگ چالیس سالہ شخص نے زہریلی گولیاں نگل کر خود کشی کر لی ‘بتایا گیا ہے کہ تھانہ کوتوالی کے علاقہ اردو بازار کا رہائشی چالیس سالہ شہزاد ولد احسان الحق جو محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے چار بچوں کا پیٹ پالتا تھا کئی ماہ سے مزدوری نہ ملنے سے گھر میں فاقوں نے ڈیرے ڈال رکھے تھے ۔کہ گذشتہ روز بیوی بچوں کو بھوکا دیکھ کر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ شہزاد نے سوگواران میں بیوی اور چار بچوں کو چھوڑا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button