تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ : پسندکی شادی پررشتہ داروں کاجوڑےپرتشدد

گوجرانوالہ(بیوروپورٹ) میں پسند کی  شادی کرنے والے جوڑے پر لڑکی کے رشتہ داروں  نے تشدد کرکےشدید زخمی کردیا ۔ رشتہ داروں کےخوف سے جوڑا اسپتال میں طبی امدادکےبعد فرارہوگیا ۔ شریف پورہ کے رہائشی محمد اعجاز اور نازیہ بی بی نے چار ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس پرلڑکی کے رشتہ دارسخت غصےمیں ھے اورآج جب انہیں موقع ملاتووہ محمداعجازگھر گھس آئے اورڈنڈوں اور اینٹوں سے دونوں پرتشددکرکےشدیدزخمی کردیا ۔ اہل علاقہ جوڑےکو چھڑا کر طبی امداد کے لیے سول اسپتال لےگئے جہاں سےدونوں میاں بیوی فرارہوکر نامعلوم مقام پرچلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  سکھائے کس نے اسماعیل ؑ کو آداب فرزندی!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker