تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ: فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب شہر گجرانوالہ میں جمعرات کی صبح ایک فیکٹری کی چھت گرنے سے کم سے کم سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ گجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ سانسی میں پیش آیا ہے۔ واقعہ کے بعد موقع پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، جبکہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  محکمہ موسمیات نے کراچی میں طوفان کی پیشگوئی کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker