تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:پی پی92 کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مختلف رہنماؤں کاخطاب

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ )راہنما مسلم لیگ ن تکیہ معصوم شاہ،تنویر احمد بٹ ،خواجہ محمد اشرف ،خواجہ خالد ،سجاد میر،میاں نذیر ،عمرجاوید بٹ ،احسان ڈار اور راناصغیر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حلقہ پی پی 92میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی دلیرانہ قیادت میں پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا حلقہ ہے اور 4دسمبر کا سورج ن لیگ کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی :مسافر بس نے 3 افراد کو کچل دیا، بچہ جاں بحق ،مشتعل افراد نے بس کو آگ لگادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker