تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:گھریلوحالات سے دلبرداشتہ ہوکرنوجوان نے اپنی شہہ رگ کاٹ لی

gujranwalaگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گھریلوحالات سے دلبرداشتہ ہوکرنوجوان نے تیزدھارآلے سے اپنی شہہ رگ کاٹ لی تشویشناک حالت کے پیش نظرڈی ایچ کیوہسپتال پہنچا دیا گیا تفصیل کیمطابق کچی فتومنڈکے رہائشی22سالہ وسیم ولدگلزاراحمدنے گھریلوحالات سے دلبرداشتہ ہوکرتیزدھارآلے سے اپنی شہہ رگ پروارکرکے خودکوشدیدزخمی کرلیا معلو م ہواہے کہ وسیم کاوالدکچھ عرصہ قبل وفات پاگیاتھا اورغربت وافلاس سے تنگ آکروسیم نے اقدام خودکشی کیاتاہم زخمی کوفوری طبی امدادکے لئے ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچا دیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق وسیم کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:علیناشاپنگ مال کےمالک اور مسلح ملازمین کی ٹیکسیشن برانچ کےعملےپرتشدد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker