تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:اولڈ سٹی ریلوے اسٹیشن پر چوری ‘ڈکیتی ودیگر وارداتوں میں اضافہ

gujranwalaگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)اولڈ سٹی ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم پر چوری ‘ڈکیتی ‘راہزنی و دیگر خطرناک وارداتوں میں اضافہ ‘نشئی چوروں نے اودھم مچا دی ‘پرانی اسٹیشن عمارت کے کمروں اور مسجد کے تالے توڑتے ہوئے دیکھ کر اسٹیشن ریلوے اہلکار نے شور مچا دیا جس پر چوروں کا ٹولہ بھاگ گیا۔ جبکہ مسجد صراط پلیٹ فارم پر نماز عشاء کے بعد روزانہ نمازیوں کے جوتے و دیگر اشیاء چوری سمیت دیگر وارداتیں جاری ہیں ۔ متاثرہ نمازیوں اور مسافروں نے ریلوے پولیس سے جاگنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : شہر بھر میں تجاوزات کو ہٹانے کے لئے کام زور و شور سے جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker