تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:نئے سوئیٹر پرجھگڑا، 2 بہنوں نے خود کشی کرلی

gujranwalaگوجرانوالہ(مانیٹرنگ سیل) گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کوٹ ٹھٹھہ کا فیاض احمد بچیوں کیلئے نیا سوئیٹر خرید کر لایا تھا، نیا سوئیٹر حاصل کرنے کے معاملے پر 16 سالہ عائشہ اور 14 سالہ ثناء میں جھگڑا ہوا۔ غصے میں آکر دونوں بہنوں عائشہ اور ثناء نے گھر میں رکھی زہریلی گولیاں کھالیں، ایک بہن موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ دوسری کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ بھی جانبر نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button