تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:مہندی کی رسم میں گھس کربدتمیزی کرنیوالےکانسٹیبل کوDSPنےمعطل کردیا

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)مہندی کی رسم میں گھس کر صحافیوں اور مہمانوں سے بدتمیزی کرنیوالے پولیس کانسٹیبل کو ڈی ایس پی نے معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گرجاکھ کے علاقہ رحمن پورہ میں مدثر کی مہندی کی رسم جاری تھی کہ کانسٹیبل فیصل اقبال و دیگر چار پولیس کانسٹیبل گھر کے اندر گھس گئے وہاں پر بیٹھے صحافی رفیق مغل ‘مختار گل ‘عمران بٹ اور مہمانوں کے ساتھ اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بدتمیزی کرنا شروع کر دی اور شراب پینے کے الزام میں شہباز ‘عثمان ‘اسلم ‘شاہد سمیت پانچ مہمانوں کو پکڑ کر تھانے میں لے گئے بعد میں شراب پینا ثابت نہ ہونے پر چھوڑ دیا ۔ صحافی رفیق مغل کی درخواست پر ڈی ایس پی کوتوالی نے پولیس کانسٹیبل فیصل اقبال کو اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھتے ہوئے معطل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:دھلےابلتے ہوئے گٹر‘گلیوں نالیوں کا گندا پانی شہریوں کیلئےعذاب بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker